صفحہ اول سرگرمیاں مکالمہ اور گفتگو English
تازہ سرگرمیاں
امریکی فوج کی سابق کرنل اور سفارت کار میری این رائٹ کے ساتھ ایک نشست پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
مکالمہ اور گفتگو

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں 2اکتوبر 2012ء کو امریکی فوج کی سابق کرنل اور سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی افسر میری این رائٹ اور انسانی حقوق اور امن کے لیے کام کرنے والے گروپ کو ڈپنک (Codepink)کی شریک بانی ممبر میڈی بنجمن کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
یہ ایمان کی بنیاد پر حملہ ہے، اس لیے مسلمانوں کا ردِّعمل عالمگیر ہے۔ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
مکالمہ اور گفتگو


altایک بین الاقوامی نیوز چینل پریس ٹی وی نے اپنی 14ستمبر 2012ء کی نشریات کے لیے ڈائریکٹر جنرل انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز جناب خالد رحمن کا انٹرویو لیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاک بھارت تعلقات :تعاون کے امکانات (امریکی کردار پر ایک نظر) پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
مکالمہ اور گفتگو

امریکہ کے طویل مدتی مفادات علاقائی سیاست کا لازمی جزو  ہیں اور پاک بھارت تعلقات پر براہ راست اثر انداز ہیں ۔ان مفادات کاتجزیہ درپیش مسائل کی چھان بین اور مکمل تفہیم کے لیے ضروری ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان میں بلیک واٹر کا پس پردہ کردار کیا ہے ؟ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
مکالمہ اور گفتگو

دہشت گردی کے خلاف امریکی اعلان جنگ کے بعد سال ۲۰۰۹ ء  پاکستان  کے لیے بطور خاص تباہ کن رہا ،خود کش حملے اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نئی بلندیوں کو چھونے لگے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے1234آگےآخر»