صفحہ اول سرگرمیاں مکالمہ اور گفتگو English
تازہ سرگرمیاں
نیشنل اکیڈمک کونسل کا سالانہ اجلاس پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
مکالمہ اور گفتگو

nac2 mtانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کی نیشنل اکیڈمک کونسل کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی سلامتی کو درپیش چیلنجوں کا بڑا سبب کمزور طرزِ حکمرانی اور ریاستی اداروں کا زوال قرار دیا گیا۔ دہشت گردی، غربت، لاقانونیت، بد عنوانی اور بڑھتی ہوئی غیرملکی مداخلت اور پالیسی کی سطح پر اس کے اثرات کو اس مرض کی علامات قرار دیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان کو درپیش آب و ہوا کی تبدیلی کے مسائل پر گول میز کانفرنس پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
مکالمہ اور گفتگو

climatec titleآب و ہوا کی تبدیلی سے پیداہونے والے حالات کا پاکستان اکیلے مقابلہ کرہی نہیں سکتا کیونکہ نہ تو یہ اپنے ترقیاتی منصوبوں کو روکنے کا متحمل ہو سکتا ہے اور نہ اس کے عوامل کو کم کرنے کے لیے درکار اخراجات میں اضافے کا بوجھ اٹھا سکتا ہے۔ پچھلی دو دہائیوں سے فضامیں کاربن کی آلودگی میں پاکستان کا کردار0.08فی صد ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
گوادر کی موجودہ صورت حال اور مستقبل کے امکانات پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
مکالمہ اور گفتگو

gtitleگوادر کی حیثیت کی یہ توجیہہ کہ یہ صرف چین کے لیے تزویراتی پہلوؤں سے اہمیت کا حامل اور باقی عالمی قوتوں کے لیے نقصان کا باعث ہے، ایک غلط توجیہہ ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان میں پن بجلی کی پیداواری صلاحیت: ایک جائزہ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
مکالمہ اور گفتگو

hydeltitleIt was observed by energy experts in a discussion on Pakistan’s hydel potential and ways to harness it at the Institute of Policy Studies Islamabad on 06 March 2013.

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے1234آگےآخر»