صفحہ اول سرگرمیاں مکالمہ اور گفتگو English
تازہ سرگرمیاں
CICIR کے وفد کی علاقائی ترقی پر گفتگو پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
مکالمہ اور گفتگو

CICIR-Delegation-Thumb

China Institute of Contemporary International Relations  کے 4رکنی وفد نے 16مئی 2017ء کو آئی پی ایس کا دورہ کیا۔ اس وفد کی قیادت CICIR کے انسٹی ٹیوٹ آف سیکورٹی اینڈ آرمز کنٹرول سٹڈیز کے ڈائریکٹر فوزیاؤکیانگ نے کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
یو ایم ٹی کانفرنس میں آئی پی ایس کے تحقیق کاروں کے مقالہ جات پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
مکالمہ اور گفتگو

UMT-Sialkot-Thumbیو ایم ٹی (یونیورسٹی آف مینیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی) کے سیالکوٹ کیمپس میں 24مئی 2017ء کو ایک کانفرنس منعقد کی گئی جس میں آئی پی ایس کے تحقیق کاروں معراج الحمید ناصری اور وقار النساء نے اپنے مقالے پیش کیے۔ کانفرنس کا موضوع تھا "پاکستان اپنے علاقائی تناظرمیں"۔ دونوں تحقیق کاروں کے مقالوں کا بالترتیب موضوع تھا:

مزید پڑھیے۔۔۔
 
’’نصابیات مطالعۂ پاکستان پر قومی مکالمہ‘‘ میں نمائندگی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
مکالمہ اور گفتگو

national پاکستان اسٹڈی سنٹر، پشاور یونیورسٹی کی دعوت پر انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے اسسٹنٹ ریسرچ کوآرڈی نیٹر محمد یٰسین نسیم نے باڑہ گلی، ایبٹ آباد میں ۳ تا ۵ اگست ۲۰۱۴ء منعقدہ ایک علمی مکالمہ میں شرکت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
عالمی قیادت اور مسلم نوجوانوں کا کردار: ڈاکٹر ہانی البنا کے ساتھ ایک نشست پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
مکالمہ اور گفتگو

Dr Hany El-Bannaآئی پی ایس لیڈ (The Learning, Excellence and Development Program of IPS) نے 9مئی 2014ء کو بین الاقوامی شہرت یافتہ فلاحی کارکن، ترقی و تعمیر کے رہبر اور مغرب میں قائم سب سے بڑی مسلم این جی او ’’اسلامک ریلیف‘‘ کے بانی ڈاکٹر ہانی البنا کے ساتھ تبادلۂ خیال کی ایک نشست کا اہتمام کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے1234آگےآخر»