تازہ سرگرمیاں
تیل اور گیس کی تلاش کے فیصلوں پر عمل درآمد میں موجود ابہام کو 18ویں ترمیم پر نظرثانی کرکے دور کرنے کی ضرورت ہے پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

18th ammendment thumb2توانائی کے امور سے متعلق ماہرین اور قانون دانوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم میں دیے گئے اختیارات پر نظرثانی کی ضرورت ہے تاکہ ابہام کی شکل میں موجود ان رکاوٹوں کو ختم کیا جا سکے جو تیل اور گیس کی تلاش میں گذشتہ چھ سالوں سے معاملات کو الجھانے کا سبب بن رہی ہیں جس کے نتیجے میں ملکی اقتصادیات کے اس انتہائی اہم شعبے کی سرگرمیاں عملاً جمود کا شکارہوگئی ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس کی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس اینڈ مینجمنٹ کراچی کی منعقد کردہ کانفرنس میں شرکت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

IoBM-Conferenceڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس خالد رحمن نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس اینڈ مینجمنٹ کراچی کی طرف سے 27-28 ستمبر 2016ء کو ہونے والی کانفرنس میں شرکت کی۔ کانفرنس کا عنوان تھا: ’’پاکستان کی اقتصادی صورتِ حال: 21ویں صدی کے مسائل اور چیلنج‘‘۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
’’جنوبی اور وسطی ایشیا میں امن و سلامتی‘‘ پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کے لیے آئی پی ایس کی مشترکہ میزبانی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

   IPS-FJWU intl conf۔23 ستمبر 2016ء کو ’’جنوبی اور وسطی ایشیا میں امن و سلامتی‘‘ کے موضوع پر ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد آئی پی ایس نے فاطمہ جناح وومن یونیورسٹی راولپنڈی کے ساتھ مشترکہ میزبان کی حیثیت سے کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئندہ بجٹ میں انسانی ترقی اور بہبود کو فوقیت دی جائے پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

prebudget1انسٹیٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز اسلام آباد میں ۱۹ مئی ۲۰۱۶ کو منعقد ہونے والے ایک پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ماہرین اقتصادیات نے پاکستان کی اقتصادی شماریات کی زبوں حالی کا بڑا سبب حکومت اور آئی ایم ایف کی طرف سے اعداد و شمار میں غلط بیانی کو قرار دیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے123456789آگےآخر»