تازہ سرگرمیاں
یونیورسٹی آف لاہور میں CSSPR کانفرنس میں آئی پی ایس کی نمائندگی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

CSSPR conf - Thumbیونیورسٹی آف لاہور کے شعبہ سنٹر فار سیکورٹی، سٹریٹیجی اینڈ پالیسی ریسرچ (CSSPR) کی میزبانی میں 31-30 اکتوبر 2016ء کو ہونے والی دو روزہ کانفرنس اور ورکشاپ میں آئی پی ایس کی ریسرچ ٹیم کی ممبر فاطمہ حبیب نے شرکت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
دوسری Indigenous Entrepreneurship Conference میں آئی پی ایس لیڈ کا اشتراک پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

IPSLEAD-YAP 2nd Entreprneurship Conference thumbآئی پی ایس لیڈ (The learning, excellence and development program of IPS) نے 22اکتوبر 2016ء کو دوسری Indigenous Entrepreneurship Conference منعقد کرنے میں یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان (YAP) کے ساتھ اشتراک کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس کا بحریہ یونیورسٹی میں نیشنل سائبر سیکورٹی کے مسائل پر خطاب پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

12321اکتوبر 2016ء کو بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ قانون نے ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس کو اپنے ہاں منعقد ہونے والی ایک گول میز کانفرنس میں شرکت اور خطاب کی دعوت دی۔کانفرنس کا موضوع تھا ”نیشنل سائبر سیکورٹی کے مسائل: سائبر جرائم سے سائبر جنگجوئی تک“۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فاٹا کا خیبر پختونخوا میں ضم ہونا قابل عمل لیکن عوامی حمایت ناگزیر ہے: گول میز پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

Integration of FATA thumbفاٹا کا خیبر پختونخوا میں ضم ہونا ناگزیر اور واحد قابلِ عمل حل ہے تاہم فاٹا کےعوام کی مرضی اور شمولیت کے بغیر ایسا اقدام فائدہ مند نہیں ہوگا۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس بارے میں اتفاق رائے پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے اور فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کے آئینی اور سیاسی تقاضے جلد از جلد پورے کئے جائیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے123456789آگےآخر»