تازہ سرگرمیاں
امن کانفرنس استنبول ۲۰۱۴ء پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

IPRA3آئی پی ایس کے لیڈ کوآرڈی نیٹر عرفان شہزاد نے انٹرنیشنل پیس ریسرچ ایسوسی ایشن (IPRA) کی ۱۱ سے ۱۵ اگست ۲۰۱۴ء تک استنبول میں منعقد ہونے والی ۲۵ ویں جنرل کانفرنس میں شرکت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
عہد ِنو میں مشترکہ منزل کے لیے پاک چین کمیونٹی کی تعمیر پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے ڈائریکٹر جنرل خالد رحمن نے ۶ اگست ۲۰۱۴ء کو اسلام آباد میں ہونے والے سیمینار ’’عہدِنومیں مشترکہ منزل کے لیے پاک چین کمیونٹی کی تعمیر‘‘ میں آئی پی ایس کی نمائندگی کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاک چین تعلقات: دوطرفہ اور اس سے آگے پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

04tپاک چین تعلقات پر آئی پی ایس کے ایک دہائی سے جاری پروگراموں میں ایک اضافہ وہ تین روزہ کانفرنس ہے جو ۲۸ سے ۳۰اپریل ۲۰۱۴ء کو منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا موضوع تھا ’’پاک چین تعلقات:  دوطرفہ اور اس سے آگے‘‘۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کابل: تعلیم پر مشاورتی اجلاس میں شرکت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

dgafhan titleافغانستان کی وزارتِ تعلیم کی دعوت پر انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل خالد رحمن نے افغانستان میں تعلیمی ماہرین کی تین روزہ مجلسِ مشاورت میں شرکت کی۔ یہ پروگرام ۱۶ تا ۱۸ دسمبر ۲۰۱۳ء کابل میں ہوا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے123456789آگےآخر»