تازہ سرگرمیاں
مسلم ملکوں کے تھنک ٹینکس فورم میں شرکت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

multidimetانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل خالد رحمٰن نے  'کثیر الجہتی سکیورٹی چیلنجوں سے نمٹنے '  کے موضوع  پر اسلام آباد میں منعقد ہونے والےمسلم ممالک کے چھٹے تھنک ٹینکس فورم میں شرکت کی ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اختیار کے عمل میں نمائندگی ___ کانفرنس میں شرکت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

fahmeeda1آئی پی ایس کی تحقیق کار فہمیدہ خالد نے ۱۲ سے ۱۴ نومبر ۲۰۱۴ء کو لاہور میں ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس میں آئی پی ایس کی نمائندگی کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مکشپوری،نتھیا گلی کے جنگلات میں نوجوانوں کی لیڈرشپ کانفرنس پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

markhor-logo: پاکستان کے تمام صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت  بلتستان سے تعلق رکھنے والے۱۷ سے ۲۵ سال عمر رکھنے والے سیکڑوں نوجوانوں نے گلیات کی دوسری بڑی  چوٹی، مکشپوری،  پر ’’مار خور 2014ء‘‘ کے عنوان سے ہونے والی چارروزہ لیڈرشپ کانفرنس میں شرکت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
عالمی مسابقت: مروجہ عالمی نظام کو للکارنے کی ضرورت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

01’’چین کی نئی اصلاحات اور چینی کمیونسٹ پارٹی کا کردار‘‘ کے موضوع پر بیجنگ چین میں منعقدہ کانفرنس میں آئی پی ایس اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل جناب خالد رحمن نے اپنا مقالہ پیش کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے123456789آگےآخر»