تازہ سرگرمیاں
جغرافیائی سیاست سے ہٹ کر BRIاور CPEC کا تجزیہ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

Analyzing-BRI-and-CPEC-Beyond-Geopoliticsچین میں مختلف ثقافتوں اور مذاہب کا احترام چینی  قیادت کے لئے ایک حقیقی امتحان ہے کیونکہ اس سلسلہ میں حساس رویے کو اپنانے میں ناکامی ملک کے سیاسی و سماجی عروج کے لئے خطرے کا باعث ہو سکتی ہے ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'بلوچستان: موجودہ صورتِ حال اور آئندہ کا لائحہ عمل' پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

Balochistan session thumb1آئی پی ایس نے بلوچستان بارکونسل کے اشتراک کے ساتھ 13اپریل 2017ء کو کوئٹہ میں ایک گول میز نشست کا اہتمام کیا جس کا موضوع تھا 'بلوچستان: موجودہ صورتِ حال اور آئندہ کا لائحہ عمل'۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاک امریکا تعلقات: دوطرفہ، علاقائی اور عالمی صورتحال' 'ٹرمپ کےدور ِصدارت میں پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

Pak-Us Relations under Trump thumb1آئی پی ایس میں منعقدہ ایک گول میز کانفرنس میں ٹرمپ  کے دورِصدارت میں پاک امریکہ تعلقات' کے مستقبل پر جامع تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس نشست کا انعقاد ۲۷ فروری ۲۰۱۷ کو  انسٹی ٹیوٹ کے بانی چیئرمین اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کی صدارت میں ہوا۔  سابق سیکرٹری خارجہ محمد اکرم ذکی، ایئر کموڈور (ر) خالد اقبال اور ڈی جی آئی پی ایس خالد رحمن کے علاوہ دیگر اہم شرکاء میں سابق سفیر سلمان بشیر ، سابق سفیر ایاز وزیر، سابق سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود خان، سابق ایڈیشنل سیکریٹری پنجاب محمد ریاض الحق، بیرسٹر سعدیہ عباسی ، بریگیڈیئر (ر) سید نذیر، ائر کموڈور (ر) خالد بنوری، سابق ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن سعید احمد قریشی، ظیرالدین ڈار، سابق سیکرٹری پانی و بجلی اشفاق محمود شامل تھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
SISU کا دورہ اور مشرقِ وسطیٰ کے موضوع پر گول میز نشست میں شرکت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

Shanghai International Studies University SISU thumbآئی پی ایس کے لیڈکوآرڈی نیٹر عرفان شہزاد نے 10 سے 14دسمبر 2016ء تک شنگھائی انٹرنیشنل سٹڈیز یونیورسٹی (SISU) کا دورہ کیا اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) سے متعلقہ موضوعات پر یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران، تحقیق کاروں اور طلباء سے باہمی گفتگو کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»