صفحہ اول بین الاقوامی تعلقات - پاکستان اور پڑوسی ممالک سی پیک کے توانائی کے منصوبے: ریگولیٹری اور معاشی پہلو English
سی پیک کے توانائی کے منصوبے: ریگولیٹری اور معاشی پہلو چھاپیے ای میل

 سی پیک کا آغاز ایک ایسے وقت پر ہوا ہے جب پاکستان کو توانائی کی ترسیل اور اس کے عدم تحفظ سے متعلق شدید چیلنجز درپیش تھے۔ البتہ توانائی سے متعلق کوئ بڑا سمجھوتہ کرنے سے پہلے ںیپرا کو چاہیے کہ وہ اپنی خود مختاری کو  برقرار رکھتے ہوےَ اور مارکیٹ شفٹ کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوےَ ٹیرف ری ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نظر ثانی شدہ درخواستوں کو ایک دفعہ پھر جانچ لے۔ توانایَ کے صارفین کے حقوق کی حفاظت کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے، جبکہ گردشی قرضوں سے متعلق مسلسل درپیش مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے بھی اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے۔