صفحہ اول بین الاقوامی تعلقات - پاکستان اور پڑوسی ممالک English
پاکستان اور پڑوسی ممالک


موجودہ جغرافیائی و تزویراتی جہتیں: ایران کا نقطۂ نظر چھاپیے ای میل

Current-Geo-Strategic-سیمینار کی کارروائی 12 دسمبر 2018 کو آئی پی ایس میں منعقد ہونے والے سیمینار پر مبنی ہے جس کا عنوان تھا ’’ موجودہ جغرافیائی و تزویراتی جہتیں: ایران کا نقطۂ نظر ‘‘  ۔ سیمینار سے کلیدی خطاب ایرانی تھنک ٹینک (Institute for Political and International Studies) IPIS کے صدر ڈاکٹر سید کاظم سجاد پور نے کیا جبکہ دیگر نمایاں افرادجو اس موقع پر شریک گفتگو تھے ان میں صدر مجلس ڈاکٹر اظہر احمد چیئرمین شعبہ سماجی علوم بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد، سعید احمد قریشی سابق ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن آف پاکستان ، سفارت کار (ریٹائرڈ) تجمل الطاف،  ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس خالد رحمٰن، بریگیڈئر(ریٹائرڈ) سیدنذیر ،ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد اقبال اور پروفیسر ڈاکٹر شہزاد اقبال شام شامل تھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بھارت اور تنازعۂ کشمیر سے متعلق پالیسی (پاکستان کی سیاست، مسائل اور نقطۂ نظر) چھاپیے ای میل

Pak-India-Kashmir2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے بھارت اور تنازعۂ کشمیر سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی جماعتوں کا مؤقف جانچنے کی کوشش کی گئی ہے۔ قومی زندگی کے ان اہم پہلوؤں کو جانچنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے لیے چھ اہم سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، مسلم لیگ(ن)، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ مجلسِ عمل اور ایم کیو ایم کے 2018ء کے انتخابات کے لیے جاری کیے گئے منشوروں میں ان کی ترجیحات اور حکمتِ عملی کو سامنے رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان اور افغانستان (پاکستان کی سیاست، مسائل اور نقطۂ نظر) چھاپیے ای میل

Pakistan-Afghanistan2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے پاکستان اور افغانستان تعلقات سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی جماعتوں کا مؤقف جانچنے کی کوشش کی گئی ہے۔ قومی زندگی کے ان اہم پہلوؤں کو جانچنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے لیے چھ اہم سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، مسلم لیگ(ن)، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ مجلسِ عمل اور ایم کیو ایم کے 2018ء کے انتخابات کے لیے جاری کیے گئے منشوروں میں ان کی ترجیحات اور حکمتِ عملی کو سامنے رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان چین تعلقات اور سی پیک(پاکستان کی سیاست، مسائل اور نقطۂ نظر) چھاپیے ای میل

Pak-China-CPEC2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے پاکستان اور چین کے باہمی تعلقات اور سی پیک سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی جماعتوں کا مؤقف جانچنے کی کوشش کی گئی ہے۔ قومی زندگی کے ان اہم پہلوؤں کو جانچنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے لیے چھ اہم سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، مسلم لیگ(ن)، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ مجلسِ عمل اور ایم کیو ایم کے 2018ء کے انتخابات کے لیے جاری کیے گئے منشوروں میں ان کی ترجیحات اور حکمتِ عملی کو سامنے رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان کی خارجہ پالیسی (پاکستان کی سیاست، مسائل اور نقطۂ نظر) چھاپیے ای میل

Foreign-Policy-of-Pakistan2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے پاکستان کی خارجہ پالیسی سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی جماعتوں کا مؤقف جانچنے کی کوشش کی گئی ہے۔ قومی زندگی کے ان اہم پہلوؤں کو جانچنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے لیے چھ اہم سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، مسلم لیگ(ن)، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ مجلسِ عمل اور ایم کیو ایم کے 2018ء کے انتخابات کے لیے جاری کیے گئے منشوروں میں ان کی ترجیحات اور حکمتِ عملی کو سامنے رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345آگےآخر»

صفحہ: 1