پاکستان اور وسطی ایشیاکےباہمی تعلقات بالخصوص قازخستان

central_asia

پاکستان اور وسطی ایشیاکےباہمی تعلقات بالخصوص قازخستان

central_asia
پاکستان اور  وسطی ایشیاکےباہمی  تعلقات بالخصوص قازخستان
عرفان شہزاد
ایڈیشن: پہلا 2010
آئی ایس بی این: 978-969-448-101-2
صفحات: 60
قیمت: پاکستان میں 100 روپے
اوورسیز 12 امریکی ڈالر (بشمول بنک چارجز)

 

تعارف

پاکستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے اقتصادی ، سیاسی ، ثقافتی ، روحانی اور علمی  تعلقا ت پر روشنی ڈالنے والا یہ مطالعہ (مونوگراف)  دراصل انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز  میں” توانائی ، تجارت، راہداری – پاکستان اور  وسطی ایشیاکےباہمی  تعلقات بالخصوص قازخستان”  کے موضوع پر ۳۱  مارچ ۲۰۱۰ء کو  منعقدہونے والی  کانفرنس  کی کارروائی کی بنیاد پر تیار کیا گیاہے  جس میں  کانفرنس میں پیش کیے گئے مقالہ جات  کے ساتھ ساتھ  وھاں موجود دیگر  ماہرین  کے خیالات کو بھی  شامل کیاگیاہے۔ یہ اشاعت خطے کی سیکیورٹی کی صورت حال کو سمجھنے، مشترکہ احساسات اور  باہمی علاقائی تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات  اور اس راہ میں  پائی جانے والی مشکلات نیز دفاعی  تصورات کی تفہیم اور باہمی علاقائی تعاون کو بڑھانے کے لیے کی گئی کوششوں سے آگاہی کے لیے ایک مفید مطالعہ ہے۔

ابتدائی صفحات

{edocs}docs_ips/content_books/central_asia_contents.pdf,810,350,link{/edocs}

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے