صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - نئی مطبوعات English
نئی مطبوعات


پالیسی پرسپیکٹوز جلد ۱۶ نمبر۲ چھاپیے ای میل

  انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے انگریزی زبان میں مؤقر علمی و تحقیقی مجلے ”پالیسی پرسپیکٹیوز“ کا تازہ شمارہ (جلد۱۶ نمبر۲) پاکستان اور پاکستان سے باہر قارئین کے لیے دستیاب ہے۔ یہ شمارہ انسٹی ٹیوٹ اور اس سے وابستہ محققین کی حالیہ ابھرتے ہوئے مختلف موضوعات پر تحقیقات کو آپ تک پہنچا رہا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ - نمبر 103 چھاپیے ای میل

IPS-News-No-103-thumb آئی پی ایس نیوز کا 103واں شمارہ (اکتوبر-دسمبر 2019ء) اب آن لائن دستیاب ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے جس کا مقصد انسٹی ٹیوٹ کی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے۔ ان سرگرمیوں میں سیمینار، تبادلۂ خیال کی نشستیں، کانفرنسیں، مکالمے، گول میز گفتگو وغیرہ شامل ہیں، جن میں متنوع موضوعات پر اظہارِ خیال کیا جاتا ہے۔ نیز اس میں استعدادِکار میں اضافے کے پروگرام/ورک شاپس بھی شامل ہیں۔ آئی پی ایس نیوز اپنے قارئین کو ادارہ کی تازہ ترین مطبوعات سے بھی باخبر رکھتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مشرق کو ذرا دیکھ چھاپیے ای میل

سیّد فراست شاہ پیشے کے لحاظ سےماہر طبیعات الارض  ہیں اور پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ میں اعلیٰ عہدے پر فائزہیں  ۔ آپ کی پہلی کتاب “عبداللہ آزاد ہے ”  امریکہ کے تجربات و مشاہدات کا احاطہ کرتی ہے۔ 2010ء سے مصنف کا قیام پاکستان میں ہے۔ اس سے قبل آپ نے دنیا کے کئی ممالک کا سفر کیا جس میں چین سرِفہرست ہے۔ زیرِ نظر کتاب میں آپ نے چین کے مختلف علاقوں کا احوال  قلمبند کیا ہے۔ تاہم یہ کتاب محض ایک سفرنامہ نہیں، مصنف نے  اس کتاب میںچینی  تاریخ، معاشرت، سیاست اور معیشت کے اہم موضوعات کا احاطہ کیا ہے۔ اس کتاب میں CPEC سے متعلق غلط فہمیوں کو رفع کرنے کوشش کی گئی ہے۔ کتاب کے آخر میں چین اور پاکستان کی  70 سالہ تاریخ کا   SWOT Analysis  کے پیرائے میں موازنہ کیا گیا ہے اور ان اہم امور پر روشنی ڈالیگئی  ہے جو پاکستان جیسے ملک کے لیے مستقبل کے امکانات کو روشن بنانے میں اہمکردار ادا کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
نیگوشی ایٹنگ دی پاور کاریڈورز چھاپیے ای میل

Negotiating-the-Power-Corridors-thumb-pngیہ کتاب سوانح عمری کے نوٹس اور ایک ایمان دار اور خدمت کے جذبے سے سرشار سرکاری ملازم کی کہانیوں کا مجموعہ ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مغرب اور اسلام [شمارہ نمبر ۴۶] چھاپیے ای میل

Maghrib-aur-Islam 46-thumbبدلتا امریکی سماج اور مقامی مسلمان

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 2