صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - نئی مطبوعات آئی پی ایس نیوز کا خاص شمارہ / سالانہ رپورٹ 15-2014ء English
آئی پی ایس نیوز کا خاص شمارہ / سالانہ رپورٹ 15-2014ء چھاپیے ای میل

 آئی پی ایس نیوز کا خاص شمارہ اب طبع شدہ دستیاب ہے۔ اس شمارے میں انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کی سہ ماہی سرگرمیوں کی رپورٹس کے بجائے، ادارہ کی سال بھر (جولائی 2014ء تا جون 2015ء) کی پیش رفت اور ترقی پر نظر ڈالی گئی ہے۔

یہ خاص شمارہ ایک لحاظ سے آئی پی ایس نیوز کا ”سالنامہ“ بھی ہے اور انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے گزشتہ مالی سال کی ”سالانہ رپورٹ“ بھی۔

IPS News Annual Issue 83