آئی پی ایس نیوز 82 چھاپیے ای میل

 انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے سہ ماہی نیوز لیٹر آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ  (نمبر ۸۲   ۔ جولائی - ستمبر ۲۰۱۵ء )  اب انٹر نیٹ پر دستیاب ہے۔  آئی پی ایس نیوز ادارہ کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے، جس میں ادارہ کی تمام اہم سرگرمیوں کا احاطہ کیا جاتا ہے۔ ادارہ میں ہونے والی تمام علمی سرگرمیوں جیسے سیمینار، کانفرنسیں، رابطے، مکالمے، متنوع موضوعات پر گول میز مذاکرے اور انسانی وسائل کی نشوونما اور تربیت سے متعلق پروگرامات کی خبریں اور رپورٹس اس میں شامل ہوتی ہیں۔ ادارہ کی نئی مطبوعات کا تعارف بھی اس ذریعے سے سامنے آتا ہے۔

IPS News 82 by ips_islamabad