صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - نئی مطبوعات آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ English
آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ چھاپیے ای میل

 انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے سہ ماہی نیوز لیٹر آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ  (نمبر ۸۱   ۔ اپریل-جون ۲۰۱۵ء )  اب انٹر نیٹ پر دستیاب ہے۔  آئی پی ایس نیوز ادارہ کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے، جس میں ادارہ کی تمام اہم سرگرمیوں کا احاطہ کیا جاتا ہے۔ ادارہ میں ہونے والی تمام علمی سرگرمیوں جیسے سیمینار، کانفرنسیں، رابطے، مکالمے، متنوع موضوعات پر گول میز مذاکرے اور انسانی وسائل کی نشوونما اور تربیت سے متعلق پروگرامات کی خبریں اور رپورٹس اس میں شامل ہوتی ہیں۔ ادارہ کی نئی مطبوعات کا تعارف بھی اس ذریعے سے سامنے آتا ہے۔

 

IPS News 81