آئی پی ایس نیوز کا خصوصی شمارہ ؍سالانہ رپورٹ ۱۴-۲۰۱۳ء چھاپیے

 آئی پی ایس نیوز کا خصوصی سالانہ شمارہ اب دستیاب ہے۔ یہ شمارہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کی سہ ماہی سرگرمیوں کے اظہار کے برعکس ایک سال (جولائی ۲۰۱۳ء تا جون ۲۰۱۴ئ) کی کارکردگی کا جائزہ ہے۔ اس طرح اسے آئی پی ایس نیوز کے سالنامہ کے ساتھ ساتھ آئی پی ایس کے پچھلے سال کے مالی اور علمی جائزے کی سالانہ رپورٹ کا درجہ بھی حاصل ہے۔