صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - نئی مطبوعات ’ہندوتوا: ہندوستان میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی‘ اب ایمازون اور کنڈل پر بھی دستیاب ہے English
’ہندوتوا: ہندوستان میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی‘ اب ایمازون اور کنڈل پر بھی دستیاب ہے چھاپیے ای میل

 HindutvaTitle

’ہندوتوا: ہندوستان میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی‘ غیرمجلد ایڈیشن کے ساتھ ساتھ KDP ورژن میں اب ایما زون سٹور اور کنڈل سٹور پر دنیابھر میں فروخت کے لیے موجود ہے۔

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے ڈائریکٹر جنرل خالد رحمٰن کی مرتب کردہ یہ کتاب ایک بین الاقوامی سیمینار کی تقاریر اور مقالہ جات کی ایک جلد میں دستاویز ہے۔ یہ کتاب ہندوتوا کے تصور اور اس کے آغاز، اس کے سیاسی اور معاشی پہلو، اس کے اندر اوردنیابھر میں اس پر ہونے والے ردعمل جیسے بہت سے اہم موضوعات پر کی گئی تقاریر اور مقالوں پر مشتمل ہے جنہیں ماہر مضمون نگاروں کی مدد اور آراء کی روشنی میں نظرثانی کرکے مضامین کی شکل دی گئی ہے۔