صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - نئی مطبوعات پاکستان کا معاشی سفر (Pakistan’s Economic Journey) اب امیزون کنڈل سٹور (Amazon Kindle Store) پر بھی دستیاب ہے۔ English
پاکستان کا معاشی سفر (Pakistan’s Economic Journey) اب امیزون کنڈل سٹور (Amazon Kindle Store) پر بھی دستیاب ہے۔ چھاپیے ای میل

 Pakistans Economic Journey - Need for a New Paradigm Title

آئی پی ایس پریس کی مطبوعہ کتاب “Pakistan Economic Journey: Need for a New Paradigm” کا پیپر بیک ایڈیشن Amazon Kindle Store پر براہِ راست رسائی کے لیے موجود ہے اور اس کی الیکٹرونک کاپی دنیا بھر میں خریدی جا سکتی ہے۔ آئی پی ایس کی یہ معرکۃ الآرا کتاب پاکستان کے سابق چیف اکانومسٹ اور آئی پی ایس کی نیشنل اکیڈمک کونسل کے طویل المدتی رکن فصیح الدین کی تحریر کردہ ہے۔ کتاب کا کلیدی پیغام ایک ایسے ماڈل پر مبنی ہے جس سے نہ صرف پاکستان کی معاشی صورتِ حال بلکہ مجموعی حالات میں عالمی معیشت کو بھی بہتر کرنے کے لیے رہنما بنایا جاسکتا ہے۔