صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - نئی مطبوعات English
نئی مطبوعات


مغرب اور اسلام- شمارہ نمبر 44 چھاپیے ای میل

 

MAI-44-thumbمغرب اور اسلام' کے اس خصوصی شمارے میں یورپ کے ممالک جرمنی، ہالینڈ، پولینڈ، بلجیئم، برطانیہ، اور مجموعی طور پر یورپی یونین کے حوالے سے مذہب اور ریاست کے تعلق پر مقامی دستور اور قانون کی روشنی میں تحقیقی مواد پیش کیا جا رہا ہے۔ ان مضامین کے مطالعے سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ مذہب سے بے زاری اور بغاوت کے باوجود قومی روایات اور معاشرتی ضروریات کی بنا پر وہ عیسایئت جو سولہویں صدی سے عالمِ نزع میں مبتلا ہوئ اور آخر کار مذہب اور ریاست کی عملی دوری نے اسے ایک ذاتی مذہب میں تبدیل کر دیا، زمانے کے تمام تر نا مساعد حالات کے باوجود نہ صرف رسمی طور پر بلکہ ریاستی سطح پر آج بھی وہ اپنا وجود تسلیم کروا رہی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ - نمبر 91 چھاپیے ای میل

IPS-News-91 آئی پی ایس نیوز کا 91واں شمارہ (اپریل-جون 2017ء) اب آن لائن دستیاب ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے جس کا مقصد انسٹی ٹیوٹ کی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے۔ ان سرگرمیوں میں سیمینار، تبادلۂ خیال کی نشستیں، کانفرنسیں، مکالمے، گول میز گفتگو وغیرہ شامل ہیں، جن میں متنوع موضوعات پر اظہارِ خیال کیا جاتا ہے۔ نیز اس میں استعدادِکار میں اضافے کے پروگرام/ورک شاپس بھی شامل ہیں۔ آئی پی ایس نیوز اپنے قارئین کو ادارہ کی تازہ ترین مطبوعات سے بھی باخبر رکھتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'پاکستان اور اِسکے پڑوسی ممالک' کے عنوان سے پالیسی پرسپیکٹیو کا خصوصی شمارہ منظرِ عام پر آ گیاہے چھاپیے ای میل

PP Vol 14 no 1 thumbعنوان  کی وسیع تر دو طرفہ ، علاقائی اورعالمی اہمیت اور اِس کے ابھرتے ہوئے محرکات کے پیشِ نظراِنسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز  نے موضوع پر اپنے کیے گَے کام کو اپنے شش ماہی جریدے 'پالیسی پرسپیکٹیو' کے خصوصی شمارے کی صورت میں شائع کر دیا ہے۔ تحقیقی مضامین اور ماہرانہ جائزے پر مشتمل 'پالیسی پرسپیکٹیو' کا یہ خصوصی شمارہ قارئین کے لئے اب قومی اور بین القوامی سطح پر دستیاب ہے۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ چھاپیے ای میل

ips news 90 thumb آئی پی ایس نیوز کا 90واں شمارہ (جنوری-مارچ 2017ء) اب آن لائن دستیاب ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے جس کا مقصد انسٹی ٹیوٹ کی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے۔ ان سرگرمیوں میں سیمینار، تبادلۂ خیال کی نشستیں، کانفرنسیں، مکالمے، گول میز گفتگو وغیرہ شامل ہیں، جن میں متنوع موضوعات پر اظہارِ خیال کیا جاتا ہے۔ نیز اس میں استعدادِکار میں اضافے کے پروگرام/ورک شاپس بھی شامل ہیں۔ آئی پی ایس نیوز اپنے قارئین کو ادارہ کی تازہ ترین مطبوعات سے بھی باخبر رکھتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مشاہداتِ زندگی چھاپیے ای میل

MushahidateZindagi thumbانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) سے وابستہ معروف ماہر اقتصادیات اور سابق چیف اکنامسٹ، پلاننگ کمیشن آف پاکستان، فصیح الدین کی کتاب "مشاہداتِ زندگی' آئی پی ایس پریس (انسٹی ٹیوٹ کے اشاعتی بازو) سے شایع ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345آگےآخر»

صفحہ: 1