صفحہ اول بین الاقوامی تعلقات - مسلم دنیا English
مسلم دنیا


پاکستان اور افغانستان : ایک مثالی دو طرفہ انتظام کی جانب چھاپیے ای میل

Pakistan-Afghanistan Arrangementپاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات گزشتہ کئی دہائیوں سے اتارچڑھاؤ کا شکار ہیں۔ تاہم موجودہ حالات کے تناظر میں شائستہ رو اور باہمی مفاد پر مبنی تعلقات اسلام آباد اور کابل کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مشرق وسطیٰ کے حالیہ انقلابات: اثرات و نتائج چھاپیے ای میل

arab-springمشرقِ وسطیٰ خصوصاًمصر، لیبیا، شام، فلسطین اور تیونس و الجزائر گذشتہ پچاس سالوں میں مغربی تجزیہ نگاروں کی تحقیق کا خاص موضوع رہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
صدر اوباما کے وعدے ۔۔۔ عمل کی کسوٹی پر چھاپیے ای میل

barack_hopeصدر اوباما نے جون ۲۰۰۹ء میں اپنے قاہرہ خطاب میں مسلم دنیا اور امریکہ کے درمیان بے اعتمادی کی فضا کو ختم کرنے کے لیے تعلقات کے جس نئے اور خوشگوار دور کے آغاز کی نوید سنائی تھی، اس حوالے سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کے معاملے میں وہ عمل کی کسوٹی پر کس حد تک پورے اترے ہیں،

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مشرقِ وسطیٰ اورتعلیمی سامراجیت چھاپیے ای میل

srprcقرآن کریم نے اپنی عالمی اخلاقی انقلاب کی دعوت کا آغاز جس کلمہ سے کیا تھا وہ ایک اُمی قوم کے لیے جانا پہچانا لفظ تھا لیکن وہ صدیوں کے دور زوال کی بنا پر اس کے مفہوم اور مضمرات کو اپنی یادداشت میں گم کر چکی تھی۔  ’’پڑھو اپنے رب کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیا۔ جمے ہوئے خون کی ایک پھٹکی سے انسان کی تخلیق کی۔پڑھو، تمہارا رب بڑا کریم ہے جس نے قلم کے ذریعہ علم سکھایا‘‘ (العلق۹۶:۱تا ۵)۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مشرق وسطیٰ کے مسائل پر یورپی نقطہ ہائے نظر چھاپیے ای میل

middle_eastمشرق وسطیٰ کے معاملات کے ساتھ یورپ کی دلچسپی نہ تو تازہ پیش رفت ہے اور نہ ہی سیاسی یا اقتصادی دائرے تک محدود ہے۔ عیسائی مذہب جو یورپی ذہن اور اس کے زاویہ نگاہ کی تشکیل کرتا ہے قریبی مشرق میں اپنے قدیم ورثے کی تلاش میں رہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے123آگےآخر»

صفحہ: 1