صفحہ اول پاکستان - معاشرہ اور تہذیب English
معاشرہ اور تہذیب


خواتین کے حقوق: ایک قومی نقطہ ٔ نظر کی ضرورت چھاپیے ای میل

female"زیر نظر مضمون ڈائریکٹر جنرل انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) خالد رحمن اور سینیر ریسرچ کوآرڈینیٹر ندیم فرحت گیلانی کے مشترکہ تحقیقی کام Legislation on Women & Family in Pakistan سے ماخوز ہے جو گزشتہ سال انگریزی زبان میں کتابی شکل میں بھی شائع ہو چکا ہے۔کتاب کا اردو ترجمہ ـ’عورت، خاندان اور پارلیمان‘ کے عنوان سے انسٹی ٹیوٹ کی اردو ویب سائٹ www.ipsurdu.com پرعالمی یوم خواتین، ۸ مارچ ۲۰۱۵، کی مناسبت سے شائع کر دیا گیا ہے اور مفت ڈاؤن لوڈ کیا جا ساکتا ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فاٹا میں تیل اور گیس: امکانات اور حکمتِ عملی چھاپیے ای میل

1tCانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے زیر اہتمام پاکستان کے قبائلی اور سرحدی علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے مطالعے کے لیے ہونے والے سلسلہ وار سیمینارز کا تسلسل جاری ہے۔ اس سلسلہ کا دوسرا پروگرام ۱۹ ستمبر ۲۰۱۴ء کو آئی پی ایس میں ہوا۔ اس سیمینار کا بریف انگریزی میں شائع ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
خاندان کا ادارہ:درپیش چیلنج چھاپیے ای میل

خاندان کے ادارہ نے پاکستانی معاشرے میں ہم آہنگی، مل جل کر رہنے اور اخلاقی احساسات کو فروغ دینے میں اہم کر دار ادا کیا ہے ۔تاہم آج اسے بہت سے ایسے چیلنجز کا سامنا ہے جو سماجی، اقتصادی، مذہبی اور نفسیاتی طر ز کے مختلف النوع مسائل کا باعث بنتے ہیں

خاندان کا ادارہ : درپیش چیلنج

 

 

 
پاکستان میں سزائےمو ت ختم ہو یا برقرار رہے؟ چھاپیے ای میل

isca-hangسزائے مو ت کےحوالےسےاگرچہ ہر تہذیب ،معاشرےاور ملک میںرائےعقیدہ اور تاثر کےحوالےسےبہت تفاوت اورتقسیم موجود ہےتاہم ا سکی تنسیخ کی تحریک کو اقوام متحدہ کی سر پرستی حاصل ہےاور دنیا کےدوتہائی سےزائد ممالک تنسیخ کےاس عمل کی توثیق کر چکےہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12آگےآخر»

صفحہ: 2