خاندان کا ادارہ:درپیش چیلنج چھاپیے

خاندان کے ادارہ نے پاکستانی معاشرے میں ہم آہنگی، مل جل کر رہنے اور اخلاقی احساسات کو فروغ دینے میں اہم کر دار ادا کیا ہے ۔تاہم آج اسے بہت سے ایسے چیلنجز کا سامنا ہے جو سماجی، اقتصادی، مذہبی اور نفسیاتی طر ز کے مختلف النوع مسائل کا باعث بنتے ہیں

خاندان کا ادارہ : درپیش چیلنج