صفحہ اول پاکستان - معاشرہ اور تہذیب English
معاشرہ اور تہذیب


فضائی آلودگی پر قابو اور ماحولیاتی قانون کا اطلاق چھاپیے ای میل

lawبریف ”فضائی آلودگی پر قابو اور ماحولیاتی قانون کا اطلاق“ اس بات کی طرف توجہ دلاتا ہے کہ اگرچہ صاف ہوا کا حق تسلیم کر لیا گیا ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
خواتین کی ترقی (پاکستان کی سیاست، مسائل اور نقطۂ نظر) چھاپیے ای میل

women-dev2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے پاکستان میں خواتین کی ترقی سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی جماعتوں کا مؤقف جانچنے کی کوشش کی گئی ہے۔ قومی زندگی کے ان اہم پہلوؤں کو جانچنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے لیے چھ اہم سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، مسلم لیگ(ن)، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ مجلسِ عمل اور ایم کیو ایم کے 2018ء کے انتخابات کے لیے جاری کیے گئے منشوروں میں ان کی ترجیحات اور حکمتِ عملی کو سامنے رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
نوجوانوں کی ترقی (پاکستان کی سیاست، مسائل اور نقطۂ نظر) چھاپیے ای میل

YouthDev2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے پاکستان میں نوجوانوں کی ترقی سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی جماعتوں کا مؤقف جانچنے کی کوشش کی گئی ہے۔ قومی زندگی کے ان اہم پہلوؤں کو جانچنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے لیے چھ اہم سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، مسلم لیگ(ن)، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ مجلسِ عمل اور ایم کیو ایم کے 2018ء کے انتخابات کے لیے جاری کیے گئے منشوروں میں ان کی ترجیحات اور حکمتِ عملی کو سامنے رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
تبدیلی مذہب کے باعث ہندو شادی کا اختتام: ہندو شادی بل 2016ء چھاپیے ای میل

hindu marپاکستان کی پارلیمنٹ ہندو شادیوں کے لیے قانون سازی پر کام کر رہی ہے۔ اس پر آغاز سے ہی سوچ بچار اور پھر اس سارے عمل کو مکمل کرنے میں پہلے ہی وقت زیادہ لیا جا چکا ہے۔ مختلف فورم پر طویل گفتگو اور مشاورت کے بعد اس بل پر حال ہی میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے۔ ازدواج میں سے کسی کے تبدیلی مذہب سے ہندو شادی کے اختتام سے متعلق حال ہی میں سامنے آنے والے تنازع کے باعث اس انتہائی ضروری قانون کی منظوری میں مزید تاخیر ہو سکتی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
نیٹ میٹرنگ: بجلی صارفین کے لئے توانائی کا ایک متبادل ماخذ چھاپیے ای میل

netmetring1ملک میں بجلی کی تقسیم میں مانگ اور رسد کے فرق میں کمی کے لیے کیے جانے والے نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیشن اتھارٹی (نیپرا) کے اقدامات میں "نیٹ میٹرنگ" کے قواعد و ضوابط کی منظوری ایک حوصلہ افزا پیش رفت ہے.

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12آگےآخر»

صفحہ: 1