صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - میڈیا کنٹریبیوشن چین کے بارے میں محمد یونس کی کتاب کا سلسلہ وار اردو ترجمہ English
چین کے بارے میں محمد یونس کی کتاب کا سلسلہ وار اردو ترجمہ چھاپیے ای میل

 آئی پی ایس پریس کی چین کے بارے میں شائع کردہ تازہ کتاب (Awakened China Shakes the World and is Now Pakistan's Mainstay: Memoirs of a Diplomat)کے منتخب حصوں کا قسط وار اُردو ترجمہ روزنامہ اُمّت میں ۱۵ اپریل ۲۰۱۵ء سے شائع ہونا شروع ہوا ہے۔ اس کتاب کے مصنف سابق سفیر محمد یونس ہیں جو ایک طویل عرصے تک مختلف حیثیتوں سے چین میں پاکستانی سفارت خانے سے وابستہ رہے۔ روزنامہ امت کی ویب سائٹ (www.ummat.com.pk)پر اسے ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔