صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - میڈیا کنٹریبیوشن آئی پی ایس کے پروگرام اب 'ڈیلی موشن' پر English
آئی پی ایس کے پروگرام اب 'ڈیلی موشن' پر چھاپیے ای میل

اب آپ آئی پی ایس کے پروگراموں کی ویڈیو  ریکارڈنگ ڈیلی موشن پر ایک الگ چینل کے طور پر دیکھ سکتے ہیں۔ ان میں سیمینار، کانفرنس، ورک شاپ اور دیگر سرگرمیاں شامل ہیں۔
اس چینل میں اردو   اور انگریزی میں نادر سمعی و بصری لوازمہ محفوظ کرنا شروع کر دیا گیا ہے، جس میں وہ قیمتی مباحث اور پالیسی سفارشات شامل ہیں جو آئی پی ایس نے تاریخ کے مختلف مراحل میں پیش کیں۔
دیکھیے:
http://www.dailymotion.com/ips_pk