صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - میڈیا کنٹریبیوشن کمانڈر اظہر کی پی ایچ ڈی مکمل English
کمانڈر اظہر کی پی ایچ ڈی مکمل چھاپیے ای میل

 آئی پی ایس گھرانے سے وابستہ افراد اپنے سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ کمانڈر (ریٹائرڈ) اظہر احمد کو مسرت و افتخار کے جذبات کے ساتھ مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے پیس اینڈ کنفلکٹ اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ واضح رہے کہ کمانڈر اظہر آئی پی ایس کی اسٹیرنگ کمیٹی برائے ’’پاکستان:  جیو پولیٹکل اینڈ جیو اسٹریٹیجک ڈائنا مکس‘‘ کے ممبر اور میری ٹائم کے شعبہ میں ادارہ کے تحقیقی پروگرام میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔