صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - میڈیا کنٹریبیوشن انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ ایشین سٹڈیز چین کی ین آن اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے وفد کی آمد English
انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ ایشین سٹڈیز چین کی ین آن اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے وفد کی آمد چھاپیے ای میل

Delegation from Institute of South Asian Studies 

انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ ایشین سٹڈیز چین کی ین آن اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے سات رکنی وفد نے ڈپٹی ڈائریکٹر پروفیسر شین لی جون کی قیادت میں 14دسمبر 2016ء کو آئی پی ایس کا دورہ کیا۔

وفد نے ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس خالد رحمٰن اور آئی پی ایس  کے دیگر ریسرچ ارکان کے ساتھ باہمی تبادلہ کی ایک تفصیلی نشست کی جس میں ممکنہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔