صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - میڈیا کنٹریبیوشن English
شئیرنگ انسائٹ


"بھارتی سیکولرازم اور مذہبی اقلیتوں کے بارے میں پالیسی: فسانہ اور حقیقت" چھاپیے ای میل

Indian secularism thumb2ایگزیکٹوپریزیڈنٹ آئی پی ایس خالدرحمٰن نے اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹیوٹ کی دعوت پرمورخہ ۱۲جولائی۲۰۱۷ کو"مذہبی اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی" کے عنوان سے ہونے والی کانفرنس میں شرکت کی۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اٹلی کے تھنک ٹینک سنٹر فار انٹرنیشنل سٹڈیزکے وفد کی آئی پی ایس آمد چھاپیے ای میل

Italian Delegation thumb1اٹلی کے تھنک ٹینک سنٹر فار انٹرنیشنل اسٹڈیز Ce.I.S (Centro Studi Internationali) کے ایک وفد نے 26اپریل 2017ء کو آئی پی ایس کا دورہ کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان سٹڈی سنٹر ،چینگدو ،چائنا کے وفد کا دورۂ آئی پی ایس چھاپیے ای میل

Delegation from Pakistan Study Center thumbچین کے علاقے چینگدو میں واقع پاکستان سٹڈی سنٹر کے ایک وفد نے 5 اپریل 2017ء کو آئی پی ایس کا دورہ کیا۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان کی ضرورت ایسی ”آبی قیادت“ ہے جو پانی کے مسائل پر رہنمائی کی بصیرت رکھتی ہو چھاپیے ای میل

wateritem thumbپاکستان کو ایک آزاد ریاست کا وجود پائے 70 سال ہونے کو ہیں لیکن فراہمی اور نکاسئِ آب کے شعبے کے مسائل ملک کی سماجی و معاشی پسماندگی کی علامت بن کر رہ گئے ہیں۔ ایسے میں پاکستان کو تمام سطحوں پر ایک ایسی قیادت کی شدید ضرورت ہے جو پانی کے مسائل پر ارتکاز کی بصیرت رکھتی ہو۔ بالخصوص ملک کی سیاسی قیادت کو چاہیے کہ وہ فراہمی اور نکاسئِ آب کے شعبوں کو ترجیحی بنیادوں پر اہمیت دے اور آبی وسائل کے تحفظ اور ان کی ترقی کو قومی مسئلہ قرار دے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
گلگت-بلتستان حکومت کی طرف سے آئی پی ایس کی تحقیق سے استفادے کی خواہش چھاپیے ای میل

Shehreen Akhtarگلگت-بلتستان کی پارلیمانی سیکریٹری برائے تعلیم شیریں اختر نے 19 مارچ 2017ء کو آئی پی ایس کا دورہ کیا اور ادارے کے ایگزیکٹیو پریذیڈنٹ خالد رحمٰن سے باہمی دلچسپی کے موضوعات پر بھرپور گفتگو کی۔شیریں اخترنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے  کہا کہ گلگت-بلتستان کی حکومت اس قیمتی تحقیقی کام اور تجربے سے استفادہ حاصل کرنا چاہے گی جو آئی پی ایس کئی سالوں سے اس میدان میں پیش کرتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”تحقیق کاروں کا باہم رابطہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے تاکہ علاقے کی سماجی اور اقتصادی ترقی کے لیے پالیسی وضع کی جاسکے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 1