صفحہ اول مغرب اور اسلام: تعارف آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ English
آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ چھاپیے ای میل

 

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے نیوز لیٹر ”آئی پی ایس نیوز“ کا 80 واں شمارہ (جنوری – مارچ 2015ء) آن لائن دستیاب ہے۔ یہ سہ ماہی نیوز لیٹر آئی پی ایس کی سرگرمیوں سے قارئین کو باخبر رکھتا ہے۔ ان سرگرمیوں میں متنوع موضوعات پر سیمینار، مذاکرے، کانفرنسیں، مکالمے، گول میز نشستیں نیز استعداد کار میں اضافے کے پروگرام وغیرہ شامل ہیں۔ آئی پی ایس کی شائع کردہ نئی مطبوعات کی اطلاعات بھی آئی پی ایس نیوز کے ذریعے قارئین تک پہنچتی ہیں۔