نقطہ نظر ۳۶ چھاپیے ای میل
nuqta36
نقطۂ نظر :  
(اپریل ۲۰۱۴ء- ستمبر ۲۰۱۴ء)
مدیر
: ڈاکٹر سفیر اختر
شمارہ
: ۳۶
صفحات
: ۲۰۰
قیمت
: پاکستان میں ۲۵۰ روپے
بیرون ملک ۱۵ امریکی ڈالر (بشمول بنک چارجز)
 مشتملات : فہرست

”’’نقطۂ نظر‘‘ کا تازہ شمارہ نمبر ۳۶ (اپریل ۲۰۱۴ء-ستمبر۲۰۱۴ء) شائع ہوگیاہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا ششماہی اردو مجلہ ہے۔ جس میں نئی کتابوں کا تعارف اور ان پر تبصرہ ہوتا ہے۔ اسلام، ثقافت، تاریخ، مسلم دنیا اور اس سے متعلقہ مباحث پر پاکستان میں اردو میں شائع ہونے والی کتابیں اس کا موضوع ہیں۔ ۱۹۹۶ء سے شائع ہونے والے اس جریدہ نے پاکستانی مسلمانوں کے نظریات، روایات اور مسائل و مشکلات کے بارے میں سامنے آنے والے علمی کام کو سمجھنے اور اس کا شعور عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایک عام قاری    کے لیے یہ جریدہ بنیادی مباحث کے تفہیم کے ساتھ ساتھ دستیاب مآخذ اور مصنفین تک رسائی کو آسان بناتا ہے۔ اس ششماہی جرید کے مدیر ڈاکٹر سفیر اختر ہیں۔

تازہ شمارہ گزشتہ شمارے خریدار  بنیے (پاکستان) خریدار بنیے (بیرون پاکستان)

 

۳۶