آئی پی ایس نیوز 79 چھاپیے ای میل

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے سہ ماہی نیوز لیٹر آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ (79) اب انٹر نیٹ پر دستیاب ہے۔ اس نیوز لیٹر کا مقصدسہ ماہی کے دوران ہونے والی آئی پی ایس کی سرگرمیوں کی تفصیلات فراہم کرنا ہے۔ ان میں متنوع موضوعات پر ہونے والی مختلف سرگرمیاں جیسے سیمینارز، کانفرنسیں، دورے، رابطے، مکالمے اور استعداد کار میں اضافے کے لیے تربیتی پروگرام وغیرہ شامل ہیں۔ نیز اس میں ادارہ کی جانب سے شائع ہونے والی نئی مطبوعات کی معلومات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔ 
                                       
آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ آن لائن ملاحظہ کے لیےیہاں کلک کیجیے۔