صفحہ اول پاکستان - معیشت چین پاکستان اقتصادی راہداری: توانائی کا جزو English
چین پاکستان اقتصادی راہداری: توانائی کا جزو چھاپیے ای میل

 انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں یکم جون ۲۰۱۶ کو "چین پاکستان اقتصادی راہداری: توانائی کا جزو" کے موضوع پر ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مختصر رپورٹ کانفرنس کی کاروائی پر مبنی ہے جس سے سید اختر علی، رکن پاکستان توانائی اور منصوبہ بندی کمیشن، نے خطاب کیا جبکہ مرزا حامد حسن، رکن آئی پی ایس اکیڈمک کونسل اور سابق وفاقی سیکرٹری پانی اور توانائی نے سیشن کی صدارت کی۔