قبل بجٹ رپورٹ: ”وفاقی بجٹ ۱۶-۲۰۱۵: ترجیحات کا تعین“ چھاپیے

 نئے سال کا وفاقی بجٹ پیش ہونے سے قبل انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کا عنوان ہے، ”وفاقی بجٹ ۱۶-۲۰۱۵:  ترجیحات کا تعین“۔ یہ دراصل بجٹ کے حوالے سے پیش کی گئی ماہرین کی وہ سفارشات ہیں جو ۱۴ مئی ۲۰۱۵ء کو آئی پی ایس میں ایک سیمینار میں ماہرین نے پیش کیں۔

تفصیلی رپورٹ کے لیے دیکھیے:

 

Budget 2015-16 Setting the Priorities by ips_islamabad