صفحہ اول پاکستان - معیشت English
معیشت


کشن گنگا اور رتلے منصوبے چھاپیے ای میل

Kishanganga-Ratle-Projects-thumb-150x150

بھارت اور پاکستان کے درمیان پانی کے مسائل پر قابو پانے، موجودہ اور ابھرتے ہوئے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور مقامی سطح پر انسانی وسائل کی ترقی پر قابو پانے کے لیے ایک جامع حکمتِ عملی وضع کرنی چاہیے۔ بھارت کی طرف سے سندھ طاس پانی میں پاکستانی حصے سے انکار پر فوری اور بروقت ردِّعمل کی اشد ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
وفاقی بجٹ ۲۰۱۶-۱۷: ایک جائزہ چھاپیے ای میل

budgetانسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد باقاعدگی سے قبل از بجٹ تجاویز اور بجٹ کے بعد مجلس قانون ساز ، پالیسی سازوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز  کو بجٹ کا جائزہ لینے میں مدد کرنے کے لئے تجزیہ اور سفارشات پیش کرتا ہے۔ مندرجہ ذیل تجزیہ آئی پی ایس کی ایک خصوصی ٹاسک فورس کی طرف سے تیار کیا گیا ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
چین پاکستان اقتصادی راہداری: توانائی کا جزو چھاپیے ای میل

cpeck1انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں یکم جون ۲۰۱۶ کو "چین پاکستان اقتصادی راہداری: توانائی کا جزو" کے موضوع پر ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مختصر رپورٹ کانفرنس کی کاروائی پر مبنی ہے جس سے سید اختر علی، رکن پاکستان توانائی اور منصوبہ بندی کمیشن، نے خطاب کیا جبکہ مرزا حامد حسن، رکن آئی پی ایس اکیڈمک کونسل اور سابق وفاقی سیکرٹری پانی اور توانائی نے سیشن کی صدارت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ملکی معشیت اور بجٹ ۲۰۱۶-۱۷ چھاپیے ای میل

budget reportاقتصادی پالیسی سازی اور انتظام کا اولین مقصد محض استحکام ہرگز نہیں ہے. 2016-17 کے بجٹ انسانی ترقی اور بہبود پر توجہ کے ساتھ، قوم کی طویل مدتی معاشی اور ترقیاتی ترجیحات پر مبنی ہونا چاہئے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
وفاقی بجٹ ۱۶-۲۰۱۵ء: ایک جائزہ چھاپیے ای میل

budgetاس نکتے کو ذہن میں رکھتے ہوئے کہ ایک مالی سال کا بجٹ حکومت کی اقتصادی، سماجی اور سب سے بڑھ کر سیاسی ترجیحات کا سب سے اہم عکاس ہونے کے ساتھ ہی ایک ایسی دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے جو عموماً واضح طور پر نشاندہی کرتی ہے کہ حکومت ملک کو، اس کی معیشت کو اور معاشرے کو کس سمت میں لے کر جارہی ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے123آگےآخر»

صفحہ: 1