صفحہ اول مطبوعات - کتب English
کتب


آج کا مغرب اور مسلم دنیا چھاپیے ای میل

aajkamaghtسوویت یونین کے ٹوٹنے اور سرد جنگ کے ختم ہوجانے کے بعد زیادہ طاقت ور پہلوان خاموش ہو کر بیٹھ نہیں گیا بلکہ اس نے اپنی مرضی سے بالکل مصنوعی طور پر ایک نیا دشمن منتخب کیا اور اس پر نشانہ بازی کی مشق شروع کر دی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
Islam: It's Meaning and Message چھاپیے ای میل

islamitstیہ کتاب اسلام کی تعلیمات تک رسائی کا آسان راستہ ہے۔ اسلامی عقائد ، اس کی اقدار، سماجی اصولوں، ثقافتی پہلوئوں اور دورِ حاضر کے مسائل کی ایک جامع عکس بندی اس کتاب میں موجود ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
عصر حاضر اور شریعت اسلامی چھاپیے ای میل

asrehazar2tاسلامی شریعت اپنے وسیع تر مفہوم میں دراصل کیا ہے، تاریخی طور پر یہ کن مراحل سے گزری اور آج کی دنیا کے لیے اس کا پیغام اور ہدف کیا ہے؟یہ اس کتاب کا مرکزی موضوع ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
Awakened China Shakes the World and is now Pakistan's Mainstay (Memoirs of a Diplomat) چھاپیے ای میل

awakend china tمحمد یونس سابق سفارت کار ہیں اور زیر نظر کتاب ان کے تجربات اور زندگی کی رعنائیوں پر محیط یادداشتوں کا مجموعہ ہے۔ کتاب کا پہلا حصہ ان دلچسپ اور بصیرت افروز ذاتی تجربوں پر مبنی ہے جو ملازمت کے اُس دور میں ان کی زندگی کا حصہ بنے جب ۱۹۵۳ء سے ۱۹۸۲ء تک وہ عوامی جمہوریہ چین میں سفارتی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہو رہے تھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاک چین تعلقات: منتخب مضامین چھاپیے ای میل

ebook Essays on PaKChina1پاک چین تعلقات کے موضوع پر انگریزی زبان میں منتخب مضامین کا یہ مجموعہ (Essays on Pak-China Relations) آئی پی ایس پریس نے الیکٹرونک کتاب یا ای بک کے طور پر شائع کیا ہے۔ یہ کتاب ایسے جامع اور علمی گہرائی کے حامل مضامین پر مشتمل ہےجومتنوع زاویوں سےپاکستان اور چین کےتعلقات پرنظرڈالتے ہیں،تاہم یہ اس موضوع پرمضامین کاحتمی انتخاب نہیں ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 2