صفحہ اول مطبوعات - کتب English
کتب


پاکستان میں مقیم افغان ۔ مشکلات ، مصائب اور آئندہ کا لائحہ عمل چھاپیے ای میل

(Afghans in Pakistan—Plight, Predicament and the Way Forward)
افغان مہاجرین پاکستان کی آبادی کا ایک قابل لحاظ حصہ ہیں۔ پاکستان کی معاشی، سماجی اور ثقافتی زندگی پران کے گہرے اثرات بھی ہیں۔یہ کتاب پاکستان میں افغان مہاجرین کے مسئلہ کے تمام پہلووں کا احاطہ کرتی ہے۔ جون ۲۰۰۹ء میں آئی پی ایس میں اس موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا تھا

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مسلمان اور عالمگیریت کے چیلنجز چھاپیے ای میل

(Essays on Muslims and Challenges of Globalization)
مسلمانوں کے نقطہ نظر سے عالمگیریت کے اثرات اور مضمرات کا جائزہ اس کتاب کا مرکزی عنوان ہے۔ اس میں عالم اسلام کے معروف اہلِ دانش کے مضامین کے ساتھ ساتھ نمایاں مغربی مفکرین کے مضامین بھی شامل کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
عصر حاضر اور شریعت اسلامی چھاپیے ای میل

اسلامی شریعت اپنے وسیع تر مفہوم میں دراصل کیا ہے، تاریخی طور پر یہ کن مراحل سے گزری اور آج کی دنیا کے لیے اس کا پیغام اور ہدف کیا ہے؟یہ ----اس کتاب کا مرکزی موضوع ہے، جو آٹھ ابواب کی صورت میں یہاں موجود ہے۔ ہر باب دراصل ایک لیکچر ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اقبالیات درسی کُتب میں چھاپیے ای میل
Iqbalyat  Darsi Kutub Main
اقبالیات درسی کُتب میں
شاہد اقبال کامران
ایڈیشن: 1st (1993)
صفحات: 240
قیمت: IN PAKISTAN PKR 100
OVERSEAS US $ 10 (inclusive of bank charges) for Hard Back

 

 
پاکستان بھارت اور عالمِ اسلام چھاپیے ای میل
Pakistan,  Bharat aur Alam-e-Islam
پاکستان بھارت اور عالمِ اسلام
پروفیسر خورشید احمد
ایڈیشن: 1st (1994)
ISBN: 969-448-024-8
صفحات: 174
قیمت: IN PAKISTAN PKR 80
OVERSEAS US $ 10 (inclusive of bank charges) for Hard Back

 

 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 7