صفحہ اول مطبوعات - کتب English
کتب


پاکستان سیکولر ازم اور اسلام کے درمیان: نظریہ، مسائل اور تنازع چھاپیے ای میل

Pak secularisum islamپاکستان کا آئین اسے اسلامی جمہوریہ قرار دیتا ہے (آرٹیکل ۲۔اے) ۔اس کے باوجود اسے ایک سیکولر ملک کا درجہ دینے کی باتیں ایک افسوس ناک صورت حال ہے چاہے اس کا محرک معاشرے کا معمولی حصہ ہی کیوں نہ ہو۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
طبی اخلاقیات پرنئی کتاب چھاپیے ای میل

Medical Ethics An Islamic Perspectiveعلم طب کے آغاز ہی سے اسے بہت سے اخلاقی مسائل کا سامنا رہا ہے جس پر صدیوں تک گفتگو اور بحث ہوتی رہی ہے۔ عصر ِحاضر میں علم طب کی غیر معمولی ترقی نے بہت سے نئے اخلاقی سوالات پیدا کر دیے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
دہشت گردی کے خلاف جنگ کی قانونی حیثیت چھاپیے ای میل

ایک طرف صورتِ حال یہ ہے کہ دنیا کو امن، انصاف اور تحفظ کا منبع بنا دینے کی جستجو ہے تو دوسری طرف دہشت گردی ختم کرنے کی حکمت عملی کی تشکیل انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والے منصوبوں کی بنیاد پرکی گئی ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
تحقیق - تصورات اورتجربات چھاپیے ای میل

تحقیق - تصورات اورتجربات

  تحقیق - تصورات اورتجربات چند نشستوں کی رودادوں پر مبنی ہے جسے وسیع تر استفادہ کے لیے قلم بند کرلیا گیا ہے۔ امید ہے نئے تحقیق کاروں کی رہنمائی کے لیے ان تحریروں کا مطالعہ مفید ثابت ہوگا۔

 

 

 

 

 

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بدلتی دُنیا میں اُبھرتا چین اور پاک چین تعلقات چھاپیے ای میل

بدلتی دُنیا میں اُبھرتا چین اور پاک چین تعلقات

یہ کتاب عالمی سطح پر چین کے بڑھتے ہوئے سیاسی و اقتصادی اثرو رسوخ اور اس کی غیر معمولی اقتصادی ترقی کے اثرات اور اسرار کو بے نقاب کرتی ہے







مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 4