صفحہ اول مطبوعات - کتب English
کتب


کتاب "حضرت محمدﷺکی اقتصادی تعلیمات" کےترک ترجمہ کی اشاعت چھاپیے ای میل

HZآئی پی ایس کی شائع کردہ کتاب "حضرت محمدﷺکی اقتصادی تعلیمات" کاترکی زبان میں ترجمہ آئی پی ایس اور IGIAD کےباہمی اشتراک سے شائع کردیاگیاہے۔ رواں سال آئی پی ایس ۔ پریس اور IGIAD کےمابین ایک معاہدہ طےپایاتھا جسکے مطابق دونوں ادارے باہمی دلچسپی کےامور پرآپس میں تعاون جاری رکھیں گے، اس ترجمہ کی اشاعت اسی سلسلےکی ایک کڑی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ - نمبر 92 چھاپیے ای میل

IPS News 92 thumbآئی پی ایس نیوز کا 92واں شمارہ (جولائ-ستمبر 2017ء) اب آن لائن دستیاب ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے جس کا مقصد انسٹی ٹیوٹ کی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے۔ ان سرگرمیوں میں سیمینار، تبادلۂ خیال کی نشستیں، کانفرنسیں، مکالمے، گول میز گفتگو وغیرہ شامل ہیں، جن میں متنوع موضوعات پر اظہارِ خیال کیا جاتا ہے۔ نیز اس میں استعدادِکار میں اضافے کے پروگرام/ورک شاپس بھی شامل ہیں۔ آئی پی ایس نیوز اپنے قارئین کو ادارہ کی تازہ ترین مطبوعات سے بھی باخبر رکھتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
خواتین، خاندان اور پارلیمان چھاپیے ای میل

khawateen0’’'خواتین، خاندان اور پارلیمان' آئی پی ایس پریس کی کتاب  (Legislation on Women and Family in Pakistan: Trends and Approaches) کا اردو ترجمہ ہے  جسے عالمی یوم خواتین،  ۸ مارچ ۲۰۱۵، کی مناسبت سے آئی پی ایس کی ویب سائٹس پر مفت ای بک کی صورت میں فراہم کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کامیاب زندگی 2۔ اپنی سوچ کو نکھاریے چھاپیے ای میل

kamyabzind2t"کامیاب زندگی ۲– اپنی سوچ کو نکھاریے" دراصل سال ۲۰۰۸ کی تصنیف "کامیاب زندگی  – اپنا راستہ خود بنایےَ" کا تسلسل ہے جسے قارئین، خاص طور پر علمی حلقوں، طالب علموں اور نوجوانوں میں بہت پسند کیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
عورت، مغرب اور اسلام چھاپیے ای میل

auratmagh Isltسوویت یونین کے ٹوٹنے اور سرد جنگ کے ختم ہوجانے کے بعد زیادہ طاقت ور پہلوان خاموش ہو کر بیٹھ نہیں گیا بلکہ اس نے اپنی مرضی سے بالکل مصنوعی طور پر ایک نیا دشمن منتخب کیا اور اس پر نشانہ بازی کی مشق شروع کر دی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 1