صفحہ اول نقطہ نظر - کتاب پر تبصرہ English
کتاب پر تبصرہ


نقطۂ نظر 34 چھاپیے ای میل

nuqta nazar34 title"نقطۂ نظر" کا تازہ شمارہ شمارہ نمبر ۳۴ (اپریل ۲۰۱۳ – ستمبر ۲۰۱۳ء) شائع ہوگیا ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا ششماہی اردو مجلہ ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
جامعات میں تدریس وتحقیق کا معیار چھاپیے ای میل

ہائر ایجو کیشن کمیشن نے جامعات میں تدریس وتحقیق کا معیار بلند کرنے کے لیے ڈاکٹر عطاء الرحمن کی سربراہی میں جس حکمت عملی سے کام لیا ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
تعمیرپاکستان : مذہبی، ثقافتی محرکات: کل اور آج، محمد آفتاب خان چھاپیے ای میل

ڈاکٹر محمد آفتاب خان نے اِس کتاب میں حق گوئی سے کام لیتے ہوئے حقائق سے پردہ اٹھایا ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مقاصدِ شریعت چھاپیے ای میل

اللہ تعالیٰ نےاپنےبندوں کو جو احکام دیےہیں، ان سےسراسر بندوں ہی کی بھلائی مقصود ہے، اللہ تعالیٰ کو اپنےبندوں سےکچھ نہیں لینا، وہ ’’الصمد‘‘ ، یعنی ہر لحاظ سےبےنیاز ہے۔  بعض احکام دیتےہوئےاُن کےمقاصد کی جانب توجہ دلائی گئی ہے، اور بعض کےمقاصد کی تفہیم اولوالالباب پر چھوڑدی گئی ہے۔  یہ بات شروع سےاہل علم کےسامنےواضح رہی ہے، اور وہ مصالح مرسلہ، اسرار،  شریعت، معانی وحکم اور مقاصد شریعت جیسی اصطلاحات کےتحت شرعی احکام وفرائض کےمقاصد پر روشنی ڈالتےرہےہیں

مزید پڑھیے۔۔۔
 
حدود و تعزیرات:چند اہم مباحث چھاپیے ای میل

criminal_justice_برصغیر پاکستان وہند کی تحریک ِ آزادی اورمطالبۂ پاکستان کی تاریخ سےآگاہ افراد پریہ بات روزِروشن کی طرح عیاں ہےکہ وطن عزیز کےنظریاتی مقصدِوجود کی تکمیل اس خطےمیں شریعتِ اسلامیہ کےنفاذ کےبغیر ممکن نہیں۔ قیام پاکستان کےفوراًبعد اسلامی دستور کی تدوین اوراسلامی قوانین کےنفاذ کےمطالبات سامنےآ گئےتھے، مگر حکمران ان مطالبات کو اصولاًتسلیم کرنےکےباوجود کسی ٹھوس اقدام سےگریزاںرہے، وقت گزرتا رہا، حتیٰ کہ ۱۹۷۷ء میں ایک بار پھر پوری قوم نےنظامِ مصطفی کےنفاذ کےلیےبھرپورتحریک چلائی

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12آگےآخر»

صفحہ: 1