صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - کانفرنس English
کانفرنس
اہم ترین خبریں اس زمرہ کے تحت پیش ہونگی۔

'بلوچستان: موجودہ صورتِ حال اور آئندہ کا لائحہ عمل' چھاپیے ای میل

Balochistan session thumb1آئی پی ایس نے بلوچستان بارکونسل کے اشتراک کے ساتھ 13اپریل 2017ء کو کوئٹہ میں ایک گول میز نشست کا اہتمام کیا جس کا موضوع تھا 'بلوچستان: موجودہ صورتِ حال اور آئندہ کا لائحہ عمل'۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاک امریکا تعلقات: دوطرفہ، علاقائی اور عالمی صورتحال' 'ٹرمپ کےدور ِصدارت میں چھاپیے ای میل

Pak-Us Relations under Trump thumb1آئی پی ایس میں منعقدہ ایک گول میز کانفرنس میں ٹرمپ  کے دورِصدارت میں پاک امریکہ تعلقات' کے مستقبل پر جامع تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس نشست کا انعقاد ۲۷ فروری ۲۰۱۷ کو  انسٹی ٹیوٹ کے بانی چیئرمین اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کی صدارت میں ہوا۔  سابق سیکرٹری خارجہ محمد اکرم ذکی، ایئر کموڈور (ر) خالد اقبال اور ڈی جی آئی پی ایس خالد رحمن کے علاوہ دیگر اہم شرکاء میں سابق سفیر سلمان بشیر ، سابق سفیر ایاز وزیر، سابق سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود خان، سابق ایڈیشنل سیکریٹری پنجاب محمد ریاض الحق، بیرسٹر سعدیہ عباسی ، بریگیڈیئر (ر) سید نذیر، ائر کموڈور (ر) خالد بنوری، سابق ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن سعید احمد قریشی، ظیرالدین ڈار، سابق سیکرٹری پانی و بجلی اشفاق محمود شامل تھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
SISU کا دورہ اور مشرقِ وسطیٰ کے موضوع پر گول میز نشست میں شرکت چھاپیے ای میل

Shanghai International Studies University SISU thumbآئی پی ایس کے لیڈکوآرڈی نیٹر عرفان شہزاد نے 10 سے 14دسمبر 2016ء تک شنگھائی انٹرنیشنل سٹڈیز یونیورسٹی (SISU) کا دورہ کیا اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) سے متعلقہ موضوعات پر یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران، تحقیق کاروں اور طلباء سے باہمی گفتگو کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بے گھر افراد کی گھروں کو واپسی: موجودہ کیفیت اور آئندہ کا لائحہ عمل چھاپیے ای میل

IPS-PakStudy CentreConf on IDPs Thumb 1بے گھر افراد کی واپسی کے موضوع پر ہونے والی ایک گول میز کانفرنس میں مقررین نے اس بات پہ زور دیا کہ فاٹا کے لوگوں کی آبادکاری کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ امن و امان کی صورتِ حال کو مکمل طور پر بحال کیا جائے جبکہ علاقے سے مسلح افواج کے مرحلہ وار انخلاء کا بھی مشورہ دیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
یونیورسٹی آف لاہور میں CSSPR کانفرنس میں آئی پی ایس کی نمائندگی چھاپیے ای میل

CSSPR conf - Thumbیونیورسٹی آف لاہور کے شعبہ سنٹر فار سیکورٹی، سٹریٹیجی اینڈ پالیسی ریسرچ (CSSPR) کی میزبانی میں 31-30 اکتوبر 2016ء کو ہونے والی دو روزہ کانفرنس اور ورکشاپ میں آئی پی ایس کی ریسرچ ٹیم کی ممبر فاطمہ حبیب نے شرکت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678آگےآخر»

صفحہ: 1