صفحہ اول ایمانیات اور معاشرہ - اسلامی افکار English
اسلامی افکار


عالمی معاشی بحران اور اسلامی معاشیات چھاپیے ای میل
تحریر پروفیسرخورشیداحمد   

  جہاں سود کا خاتمہ اور زکواۃ کی بنیاد پر ایک اجتماعی فلاحی نظام کا قیام اسلامی معیشت کا بنیادی ستون ہے، وہیں یہ سمجھنا بھی قطعاً غلط ہوگا کہ پوری اسلامی معیشت ان دو

مزید پڑھیے۔۔۔
 
تحقیق کے مغربی فلسفے اور اسلامی اسلوب ِتحقیق کی اساسیات چھاپیے ای میل

اِس مقالہ میں یہ دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ موجودات ِدنیا کے بارے میں ایک شخص کا

مزید پڑھیے۔۔۔
 
جنگ اور اسلام کا تصّورِجہاد چھاپیے ای میل
تحریر ڈاکٹر محمود احمد غازی   


’’altکسی بین الاقوامی جنگی قانون کی کامیابی کو ناپنے کا صحیح ترین پیمانہ یہی ہوسکتاہے کہ دیکھا جائے کہ اس قانون نے طاقت کے استمعال کو کس حد تک روکا، منع کیا یا کم کیا محض نیک خواہشات کے اظہار، متاثر کن مثالی نمونے اورفصیح و بلیغ بیانات اوراعلانات کو کسی قانون کی کامیابی کو ماپنے کے لیے بہت زیادہ وزن نہیں دیا جاسکتا۔‘

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اندیشۂ جہاد چھاپیے ای میل

جہاد اسلام کی ان تعلیمات میںسےایک ہےجسےمغرب ہی نہیں خود مسلمانوں نےہر دور میں عصری تقاضوں کےپیش نظر تعبیر کی چھلنی سےگزارنےمیں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی اور اس کی ایسی ایسی نادر تعبیرات پیش کیں جو شاید قرن اول کےکسی مجتہد کےوہم و گمان میں بھی نہ ہوں گی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اسلامی ریاست اور روح جمہوریت چھاپیے ای میل

اسلام کےنظامِ ریاست و حکومت کا محاکمہ کرتےہوئےاکثر مغربی ناقدین اپنی جن ذہنی الجھنوں کا اظہار کرتےہیں ان میںسےزیادہ اہم اور بنیادی باتیںبظاہر صرف تین ہی ہیں۔ اولاً یہ خیال کہ اسلامی حکومت دراصل ایک تھیوکریسی ہےثانیاً یہ تصور کہ اسلام اور جمہوریت

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12آگےآخر»

صفحہ: 1