صفحہ اول English


Title-PP15_no2.jpg
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز کے انگریزی زبان میں مؤقر علمی و تحقیقی مجلے ”پالیسی پرسپیکٹو“ کا تازہ شمارہ (جلد۱۵ نمبر۲، ۲۰۱۸) پاکستان اور پاکستان سے باہر قارئین کے لیے مزید۔۔۔

تازہ ترین


US-exit-from-Iran-Nuclear-Deal-thumb.jpg
ایرانی جوہری معاہدے سے امریکہ کے خروج کے بعد پاکستان کو ضرورت کی اس گھڑی میں ایران کے لیے ایک متوازن اور غیر جانبدارانہ نقطہ نظر اختیار کرنا چاہیے ۔ مزید۔۔۔
Developing-Shariah-Objectives-thumb.jpg
آئی پی ایس کے ریسرچ فیلو ڈاکٹر زاہد صدیق مغل نے  30 اگست2018ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں منتخب سینئر تعلیمی اور شرعی ماہرین کے اجتماع مزید۔۔۔
Title-PP15_no2.jpg
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز کے انگریزی زبان میں مؤقر علمی و تحقیقی مجلے ”پالیسی پرسپیکٹو“ کا تازہ شمارہ (جلد۱۵ نمبر۲، ۲۰۱۸) پاکستان اور پاکستان سے باہر مزید۔۔۔
Hydro-Diplomacy-.jpg
اس کتاب میں پاکستان اور بھارت کے درمیان آزادی کے بعد ۱۹۴۷ء سے جاری تعلقات میں سرحدوں کے آرپار پانی کی شراکت کے مسائل پر ہونے والے اتارچڑھاؤ کو بیان کیا مزید۔۔۔
IPS-News-No__97.jpg
آئی پی ایس نیوز کا 96واں شمارہ (جولائی-ستمبر 2018ء) اب آن لائن دستیاب ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے جس کا مقصد انسٹی مزید۔۔۔
AJK.jpg
آزاد جموں و کشمیر کے عبوری آئین میں حال ہی میں منظور ہونے والی تیرہویں ترمیم کے جائزے اور اس پیش رفت سے پہلے خطے میں جاری نظام کی عملی شکل سے آگاہی حاصل مزید۔۔۔

تحقیق


women-dev.jpg
تحریر IPS
2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے پاکستان میں خواتین کی ترقی سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی جماعتوں کا مؤقف جانچنے مزید۔۔۔
Economic_Issues.jpg
تحریر IPS
2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے پاکستانی معیشت کے بنیادی مسائل سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی جماعتوں کا مؤقف مزید۔۔۔
YouthDev.jpg
تحریر IPS
2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے پاکستان میں نوجوانوں کی ترقی سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی جماعتوں کا مؤقف مزید۔۔۔
justice-reforms.jpg
تحریر IPS
2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے پاکستان میں عدل و انصاف کے نظام میں اصلاحات سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی مزید۔۔۔
National-Security-and-Defence.jpg
تحریر IPS
2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے پاکستان کی قومی سلامتی اور دفاع سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی جماعتوں کا مؤقف مزید۔۔۔
Pak-India-Kashmir.jpg
تحریر IPS
2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے بھارت اور تنازعۂ کشمیر سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی جماعتوں کا مؤقف جانچنے کی مزید۔۔۔
پیغام
  • آپ کی رکنیت بنادی گئی ہے اور فعّالی ربط، دیے گئے ای میل پتہ پر بھیج دیا گیا ہے۔ یاد رہے جب آپ کو ای میل موصول ہو تو فعّالی ربط پر کلک کر کے اپنی رکنیت کو داخل ہونے سے پہلے ہی فعّال ضرور کر لیجیے۔

مطبوعات

جرائد

Subscribe IPS News (News Letter) ‘مغرب اور اسلام’’ ادارہ کا سہ ماہی اردو جریدہ ہے جس میں مغربی مصنفین کے اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں پیش کیے گئے اہم خیالات کا ترجمہ پیش کیا جاتا ہے۔ ۱۹۹۷ء میں جاری ہونے والے اس جریدہ کو پاکستان اور دنیابھر میں موجود اہل علم اردو خوان طبقے میں پڑھا جاتا ہے ۔ یہ جریدہ دنیائے اسلام کے بارے میں امریکی اور یورپی اسکالرز کے نقطہ نظر کو سمجھنے، ‘‘تہذیبوں کے تصادم’’ کی روک تھام اور تعمیری اور مثبت مکالمہ کے آغاز کے لیے بنیاد فراہم کرتا ہے۔ نقطہ نظر ’’ اردو ششماہی جریدہ ہے، جس میں کتابوں پر تبصرہ کیا جاتا ہے۔ اسلام، ثقافت، تاریخ، مسلم دنیا اور اس سے متعلقہ مباحث پر پاکستان میں اردو میں شائع ہونے والی کتابیں اس کا موضوع ہیں۔ ۱۹۹۶ء سے شائع ہونے والے اس جریدہ نے پاکستانی مسلمانوں کے نظریات، روایات اور مسائل ومشکلات کے بارے میں سامنے آنے والے علمی کام کو سمجھنے اور اس کا شعور عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایک عام قاری کے لیے یہ جریدہ بنیادی مباحث کی تفہیم کے ساتھ ساتھ دستیاب ماخذ اور مصنفین تک رسائی کو آسان بناتا ہے۔