صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - اِن ہاؤس English
اِن ہاؤس


تحقیق کے جدید انداز اور طریقوں پر خصوصی تربیتی تشستیں چھاپیے ای میل

12ئی پی ایس ٹیم ڈویلپمنٹ پروگرام کے زیرِاہتمام ۲، ۸ اور ۱۴ نومبر کو آئی پی ایس ریسرچ فیکلٹی کےرکن عبدالللہ فیضی کی سربراہی میں تحقیق کے جدید انداز اور طریقوں کے موضوع پر تین خصوصی تربیتی نشستوں کا اہتمام کیا گیا۔ خیال رہے کہ عبدالللہ فیضی ملائیشیا سےڈاکٹریٹ کی تعلیم حاصل کررہےہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس کی قومی مجلسِ علمی کا سالانہ اجلاس چھاپیے ای میل

IPSNAC17 thumb-150x150انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) کی قومی مجلسِ علمی کے اراکین نے اپنے سالانہ اجلاس میں پاکستان کے ریاستی اداروں کے درمیان جاری مسلسل چپقلش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےاسے قوم کے لیے شدید نقصان دہ قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
"پاکستانی موجودہ تعلیمی صورتحال پرمشاورتی اجلاس کا انعقاد" چھاپیے ای میل

Consultation on education thumb1انسٹیٹیوٹ فار ریسرچ ان ایجوکیشن اور انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے باہمی تعاون سے   آئی پی ایس میں مورخہ ۱۵ جولائی ۲۰۱۷ کو ایک مشاورتی اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد موجودہ تعلیمی مسائل کےحل  کےلئیے منظّم اور مربوط اقدامات کی طرف پیش قدمی تھا۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فا ٹا اصلاحات کے لیے فوری اقدامات نا گزیر ہیں چھاپیے ای میل

DSC 0051۲ مارچ ۲۰۱۷ ءکو وفاقی کابینہ کی طرف سے منظور کیے گئے فاٹا ریفارمز پیکج پر عملدرآمد ترجیحی بنیادوں پر کیا جانا چاہیئے۔ حکومت خیبر پختونخوا کے نمائندوں، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، دانشوروں، میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے کارکنوں سمیت فاٹا کے عمائدین اورسول سوسائٹی کے اراکین نے اپنی آراء دیتے ہوئے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ مجوزہ اصلاحات کے پیکج میں کچھ خامیاں اور تضادات ہو سکتے ہیں تاہم یہ اس جمود کو ختم کر دینے کا سبب بنے گا جس کا شکار یہ خطہ گذشتہ ۷۰ سال سے رہا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ملٹری چیپلینسی کا تقابلی جائزہ چھاپیے ای میل

chaplaincyآئی پی ایس نے 17 فروری 2016 کواوسلو یونیورسٹی کے پروفیسر ٹورکل بریکے کیساتھ "ملٹری چیپلینسی کا تقابلی جائزہ" کے موضوع پر ایک ویڈیو کانفرنسنگ اجلاس کا اہتمام کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 1