صفحہ اول پاکستان - دفاع اور خارجہ پالیسی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا طرزِ عمل (2020-2018) – پاکستان کی انگیج افریقہ پالیسی| حصہ 9 English
پاکستان کی خارجہ پالیسی کا طرزِ عمل (2020-2018) – پاکستان کی انگیج افریقہ پالیسی| حصہ 9 چھاپیے ای میل

2019میں، موجودہ حکومت نے براعظم   افریقہ کے ساتھ سیاسی وسفارتی روابط قائم کرنے، اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے، ثقافتی تعلقات اور عوام کے درمیان تبادلوں کوبڑھانے اور پاکستان کی تاریخی اور دیرینہ شراکت داری کو بحال کرنے کے لیے”انگیج افریقہ پالیسی“ کا آغاز کیا۔ یہ بریف براعظم افریقہ کے ساتھ تعلقات  بڑھانےکے لیے اٹھائے گئے اقدامات  پر اب تک کی ہونے والی پیش رفت کا تجزیہ کرتا ہے جبکہ انہیں مزید موثر بنانے کے لیے اس میں تجاویزبھی  پیش  کی گئی ہیں۔

Download PDF