صفحہ اول پاکستان - دفاع اور خارجہ پالیسی English
دفاع اور خارجہ پالیسی


کشمیر کی بدلتی ہوئی صورتحال میں لائحہ عمل چھاپیے ای میل

kashmirکشمیر کی تازہ ترین صورتحال کے تناظر میں آئی پی ایس میں ہونے والے ایک سیمینار کی روداد ان سفارشات کا ماخذ ہے۔ مزکورہ سیمینار ۲۶ جولائی ۲۰۱۶ کو منعقد ہوا

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بیانیے کی جنگ کا دور اور ۱۹۶۵ء کی جنگ چھاپیے ای میل

beyania1انسانوں کے درمیان جنگوں کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنا کہ خود انسان۔ تاہم وقت کے ساتھ ساتھ جنگ کی نوعیت اور طریقۂ کار ، جنگی حکمت عملی اور چالوں میں مسلسل تبدیلیاں آتی رہی ہیں۔ زمانۂ قدیم میں جنگوں کانتیجہ ایک فریق کا دوسرے کی زمین پرقبضہ اور وہاں کے باشندوں کی غلامی کی صورت میں نکلتا تھا لیکن عصرحاضر میں عالمی سطح پر جنگ سے متعلق قوانین اوربین الاقوامی اداروں کی موجودگی میں ایسا ہونا اب اگر ناممکن نہیں تو بے حد مشکل ہوچکا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پا ک چین تعلقات اور سنکیانگ : پاکستانی ا سکالرز کی نگارشات چھاپیے ای میل

pakchinaسنکیانگ پاکستان میں عام طور پر تاریخی ،ثقافتی اور اقتصادی حوالےسے زیر بحث رہتا ہے، تاہم ا سکےساتھ ساتھ  وسطی ایشیاء، چین میں اسلام اور مسلمان، نیزسیکیورٹی اور استحکام کےحوالےسے چینی خدشات جیسے موضوعات پر لکھی گئی تحریروں میںبھی اس کا تذکرہ ملتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بھارت کے زیرانتظا م کشمیرمیں انتخابات اور تنازعہ کشمیر چھاپیے ای میل

Electionبھارتی زیر انتظام کشمیر میںہو نےوالےہر الیکشن کےاپنےمحرکات اور سیاسی فضا ہوتی ہے۔یہ اسمبلیا ںپہلےبھی قائم ہو تی تھیںاور کام بھی کرتی تھیںقطع نظر اس کےکہ  وہ کیسی ہی عوامی حمایت کےنتیجےمیں قائم ہوئیں یا حکمران جماعت کےپاس حکومت کرنےکا کوئی بھی اخلاقی یا قانونی جو از ہو۔

مزید پڑھیے۔۔۔