صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - دورہ بھارتی وزارتِ خارجہ کے افسران کا دورہ English
بھارتی وزارتِ خارجہ کے افسران کا دورہ چھاپیے ای میل

بھارت کی وزارتِ خارجہ کے زیر تربیت افسران کے ایک گروپ نے  ۷ مارچ ۲۱۰۴ء  کو  انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ انسٹی ٹیوٹ کے سینئر اسکالرزکے ساتھ ایک نشست میںپاک بھارت تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امورپر بات چیت ہوئی۔

 

وفد کی قیادت پاکستان میں انڈیا کے  ڈپٹی ہائی کمشنر گوپال باگلے اور سیکنڈ سیکرٹری شتروگھن سنہا نے کی۔