صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - دورہ مسلح افواج کے خطیبوں کے وفد کی آئی پی ایس آمد English
مسلح افواج کے خطیبوں کے وفد کی آئی پی ایس آمد چھاپیے ای میل

 khateeb Delegataion

مؤرخہ 18 ستمبر 2017 کو مسلح افواج سے تعلق رکھنے والے خطیبوں کےایک وفدنےآئی پی ایس کادورہ کیا۔ دورے کا اہتمام دعوۂ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کی جانب سے کیا گیاتھا۔

 اس موقع پراراکینِ وفد کو جہاں دورِجدیدمیں تحقیقاتی اداروں کےکرداراورانکی اہمیت کےمتعلق بتایا گیا وہیں آئی پی ایس کی تاریخ اور 1979 میں ادارےکےقیام سےلےکراب تک پالیسی سازی کے میدان میں ادارےکی علمی خدمات سے بھی آگاہ کیاگیا۔