صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - دورہ English
دورہ


مسلح افواج کے خطیبوں کے وفد کی آئی پی ایس آمد چھاپیے ای میل

khateeb thumbمؤرخہ 18 ستمبر 2017 کو مسلح افواج سے تعلق رکھنے والے خطیبوں کےایک وفدنےآئی پی ایس کادورہ کیا۔ دورے کا اہتمام دعوۂ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کی جانب سے کیا گیاتھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان رہنماء ڈاکٹرغلام فاروق اعظم کادورۂ آئی پی ایس چھاپیے ای میل

dr ghulam faruqسینیئرافغان رہنماءاورسابق وزیرِتعلیم ڈاکٹرغلام فاروق اعظم نے 15 ستمبر 2017 کو دورۂ آئی پی ایس کےموقع پرادارے کے ایگزیکٹوپریزیڈنٹ خالد رحمٰن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک-افغان تعلقات پرتبادلۂ خیال کیاگیا۔ گفتگومیں دونوں ممالک کےمابین تجارت کے فروغ، بےاعتمادی کی فضاکےخاتمےاور دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کے کرداراورقربانیوں کےتسلیم کیئےجانےکی ضرورت جیسےاہم امورزیرِبحث رہے۔ اس موقع پر روزنامہ 'اسلام' کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر عبدالھادی ملّاخیل بھی شاملِ گفتگوتھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایگزیکٹو پریذیڈنٹ آئ پی ایس کی CICIR کے دانشوروں کے ساتھ خطے کے اہم معاملات پر گفتگو چھاپیے ای میل

KR

آئی پی ایس کے ایگزیکٹو پریذیڈنٹ خالد رحمٰن نے 3 سے 5 مئی 2017ء کو China Institute of Contemporary International Relation (CICIR) کی دعوت پر چین کے شہر بیجنگ کا دورہ کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایگزیکٹو پریذیڈنٹ آئی پی ایس کی ' بیلٹ اینڈ روڈ گلوبل تھنک ٹینک فورم' میں شرکت چھاپیے ای میل

KR

چائنا سنٹر فار انٹرنیشنل اکنامک ایکسچینج (CCIEE) کی دعوت پر ایگزیکٹو پریذیڈنٹ آئی پی ایس خالد رحمٰن نے ' بیلٹ اینڈ روڈ گلوبل تھنک ٹینک فورم' اور 'پانچویں گلوبل تھنک ٹینک سمٹ' میں شرکت کی۔ تھنک ٹینک سربراہان کا یہ اجلاس بالترتیب 14 اور 15 مئی 2017ء کو چین کے شہر بیجنگ میں منعقد ہوا۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ BRF بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (BRI) کے ماتحت سب سے اعلیٰ درجے کا فورم ہے جس کا مقصد متعلقہ فریقوں کے ساتھ تعاون بڑھانے، تعاون کے لیے اقدامات کے فروغ اور باہمی عملی اقدامات کے نتائج پر ایک دوسرے کے ساتھ تبادلۂ خیال کو جاری رکھنا ہے۔ فورم میں وزارت کی سطح کے وفود، بین الاقوامی اداروں کے سربراہان، سابق غیرملکی شخصیات، معروف کاروباری افراد، موضوعات کے ماہرین اور مختلف ممالک کے دانشوروں کے نمائندہ افراد نے حصہ لیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ٹرانس ہمالیہ ترقیاتی تعاون اور ایک بیلٹ ایک سڑک کی شروعات چھاپیے ای میل

hamali1انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل خالد رحمن نے چین کے صوبے اونان میں منعقدہ دو روزہ کانفرنس میں شرکت کی۔ اس کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ چین کے ادارے چائنا انسٹی ٹیوٹ آف کنٹیمپوریری انٹرنیشنل ریلیشنز (CICIR) کی جانب سے موصول ہوا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے123456789آگےآخر»

صفحہ: 1