صفحہ اول بین الاقوامی تعلقات - عالمگیر معاملات English
عالمگیر معاملات


کانفرنس کی کاروائی کا خلاصہ |’روس یوکرین جنگ: اسباب، جہتیں اور مضمرات‘ چھاپیے ای میل

russia-ukrainاس رپورٹ میں ’روس-یوکرین جنگ: اسباب، جہتیں اور مضمرات‘ کے عنوان سے ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی کارروائی کا خلاصہ شامل ہے جس کا انعقاد آئی پی ایس نے  30 مارچ 2022 کو  ہائبرڈ موڈ میں کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'جیو پولیٹیکس آف میری ٹائم سِلک روڈ: پاور شفٹ آر کمپیٹیٹیو کو ایگزیسٹنس' چھاپیے ای میل

09---Geopolitics-of-Maritime-Silk-Road-32یہ رپورٹ ’ جیو پولیٹکس  آف میری ٹائم سلک روڈ : پاور شفٹ  آر کمپٹیٹو کو ایکزسٹینس‘ کے عنوان سےہونے والے سیمینار پر مبنی ہے، جس کا اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز(آئی پی ایس)، اسلام آباد اور میری ٹائم اسٹڈی فورم(ایم ایس ایف)نے 3 مارچ 2022 کو عالمی سمندری علاقوں میں ترقی پذیر رجحانات کا تجزیہ کرنے  کےنکتہ نظر سے کیا تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کانفرنس رپورٹ - اسلام اور اصولِ انسانیت چھاپیے ای میل

'اسلام اور اصولِ انسانیت' کے عنوان سے انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس]، اسلام آباد اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس [آئ سی آر سی]، اسلام آباد کی طرف سے 27-28 اگست 2020 کو منعقدہ دو روزہ قومی کانفرنس پر مبنی یہ رپورٹ کانفرنس کی پیش رفت، نتائج اور محاصلات پر روشنی ڈالتی ہے۔ پاکستان کے طول و عرض سے کانفرنس میں شریک اسلامی علماء ، ماہرینِ قانون، صحتِ عامّہ پر کام کرنے والے افراد، سماجی امداد کرنے والے مخیّر حضرات اور کارکن، اور انسان دوست تنظیموں کے نمائندوں کی تقاریر اور خیالات پر مبنی اس رپورٹ میں اصولِ انسانی کے مختلف پہلو وں کا نہ صرف اسلامی تعلیمات اور قانونی افکار کی روشنی میں جائزہ لیا گیا ہے بلکہ عملی میدان میں ان کے پُر اثر استعمال پر بھی روشنی ڈالی گئ ہے۔ اس رپورٹ میں اصولِ انسانی کی اصولِ اسلام کے ساتھ مختلف ذاویوں سے ہم آہنگی پر گفتگو کرتے ہوئے ان میں موجود ممکنہ تضادات کو بھی زیرِ بحث لایا گیا جبکہ ان تضادات کو فکر و عمل کے ذریعے دور کرنے کی تجاویز بھی پیش کی گئ ہیں۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاک امریکا تعلقات: دوطرفہ، علاقائی اور عالمی صورتحال' 'ٹرمپ کےدور ِصدارت میں چھاپیے ای میل

Pak-USیہ بریف آئی پی ایس میں منعقدہ ایک گول میز کانفرنس سے اخذ کیا گیا ہے جس میں ٹرمپ  کے دورِصدارت میں پاک امریکہ تعلقات' کے مستقبل پر جامع تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس نشست کا انعقاد ۲۷ فروری ۲۰۱۷ کو  انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈِیز میں ہوا تھا۔  

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اوباما کے دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے آزاد کرنے کے ادھورے دعوے چھاپیے ای میل

obama promisاوباما کی بحیثیت صدر امریکہ  وائٹ ہاوس میں مدت اختتام پذیر ہونے کو ہے لیکن  انکی "گلوبل زیرو" کی پالیسی کے بارے میں کوئی قابل ذکر پیش رفت دکھائی نہیں دے رہی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے123آگےآخر»

صفحہ: 1