صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - آئندہ پروگرام English
آئندہ پروگرام




آئی پی ایس میں فیلو شپ چھاپیے ای میل

31janانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (IPS) اسلام آباد — ایک معروف  خود مختار تھنک ٹینک — کو سینئر تحقیق کاروں سے فیلوشپ کے لیے پیش کشیں مطلوب ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ سے تین ماہ سے ایک سال تک کے لیے وابستہ ہونے کے لیے فیلو شپ کا اجراء کیا گیا ہے۔ جس کے لیے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (UMT) لاہور کا تعاون حاصل ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔